سپریم کورٹ، نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقررکر دی گئی، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ 25 اگست کو سماعت کرے گا
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے،نیب نے احد چیمہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کر رکھی ہے
نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کے گرد گھیرا تنگ؟ کیس سماعت کےلئے مقرر
