مریم نواز شریف کی ضمانت منسوخی..؟؟

maryam-nawaz-supreme-court 25

سپریم کورٹ، مریم نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقررکر دی گئی.
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا،بینچ میں جسٹس اطہر من اللّٰہ بھی شامل ہیں
نیب نے شمیم شوگر ملز کیس میں آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں