بشریٰ بی بی عمران خان سے ملاقات کےلئے اٹک جیل روانہ

bushra-bibi-attock-jail 23

بشریٰ بی بی اسلام آباد کچہری سے اٹک جیل روانہ ہو گئیں، بشرا بی بی اٹک جیل میں چئیرمین تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی، وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی روشنی میں جیل حکام سے ملاقات کے لیے درخواست دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں