ہمایوں سعید کا ملکی ترقی،خوشحالی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

10

کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے یومِ آزادی پر ملکی ترقی،خوشحالی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر یومِ آزادی پرقومی پرچم کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے لکھا یوم آزادی مبارک ہو۔انہوں نے لکھا کہ اللہ ہمارے ملک کو طاقت،قوم کو ایسی صفات سے نوازے جو ترقی و خوشحالی کی طرف لے جائیں، پاکستان زندہ باد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں