شوق پورا کر لیں..بار بار گرفتاری پر چوہدری پرویز الٰہی کا ردعمل

pervaiz-elahi-in-police-custody 21

چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت پیشی کے موقع پر صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو بار بار گرفتار کیا جارہا ہے جس پر چوہدری پرویز الٰہی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اپنا شوق پورا کر لیں۔ یاد رہے چوہدری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوئے تو نیب کی جانب سے اثاثہ جات کیس میں انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں