یوم آزادی کی تقریب کیوں منعقد نہ کی۔۔ پرنسپل ، اساتذہ معطل

jashan-e-azadi-celebration 28

پشاور: سیکریٹری تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کی معطلی کی وجہ اسکولوں میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد نہ کیے جانے پر ہوئی ہے۔محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق اسکولوں کو یوم آزادی سے متعلق تقریبات کا انعقاد کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں