سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق، گزشتہ روز سے اب تک سب سے زیادہ دیکھی جانے والی وڈیو کا اعزاز جس کو ملا ۔۔وہ سابق وزیراعظم شہباز شریف کی الوداعی تقریر ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹی وی چینل پر شہباز شریف صاحب کی الوداعی تقریر نشر ہورہی ہے اور صرف ایک ناظر ہے۔ کچھ صحافیوں نے بھی اس بات کو بہت مزاحیہ انداز میں ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے اپنےخیالات کا اظہار کیا۔یہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے۔
سابق وزیراعظم کی الوداعی تقریر اورصرف ایک ناظر؟ ؟؟
