یوم آزادی اور پی ٹی آئی سپوٹرز کا اظہار یکجہتی

26

سوشل میڈیا پر رات یوم آزادی اور پاکستان کے عظیم اور بہادر لیڈر عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے راولپنڈی میں بہت بڑا ہجوم دیکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے تصویریں اور وڈیوز بھی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی، جس میں واضح طور پر عوام کا پی ٹی آئی قیادت میں اپنے وطن پاکستان کے ساتھ محبت و جان نثار کر دینے والاپیار دیکھا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سپوٹرز نے اپنے قائد عمران خان کے حکم کے مطابق انتہائی والہانہ انداز میں یوم آزادی منایا۔ جہاں قائداعظم کے بتائے گئے اصولوں پر چلنے والے اپنےبہادر لیڈر عمران خان کے لئےانصاف اور صحت و سلامتی کی بھی پرُ زور دعائیں کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں