سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چند ہفتوں سے قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں کہ ملک میں ایک نئی موبائل فون سروس ’اونک‘ متعارف کرائی جا رہی ہے۔سوشل میڈیا خبروں کے مطابق ’اونک‘ کو 14 اگست کو متعارف کرایا جائے گا ،یہ ایک موبائل نیٹ ورک کمپنی ہےاور اس میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ کمپنی پاکستان کی پہلی فائیو جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر مشتمل کمپنی ہوگی۔
ان سب خبروں کے بعد،پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس پر وضاحت دی کہ ابھی تک حکومت پاکستان نے کسی نئی کمپنی کو سیلولر کا لائسنس جاری نہیں کیاہے۔پی ٹی اے کے مطابق اونک کو متعارف کرانے کا مقصد صارفین کو روایتی خدمات دینے کے بجائے آسان ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی ممکن بناناہے۔
’اُونک‘ کیا ہے؟ دیکھ کر عقل بھی دنگ !
