سکیورٹی وجوہات۔۔نگران وزیراعظم پنجاب ہائوس منتقل

Secuirty-new-pm 17

اسلام آباد :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پنجاب ہاؤس منتقل ہو گئے، نگران وزیراعظم نے قریبی رفقاء اور پارٹی سینئر رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی، انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر تمام سیاسی جماعتوں کا مشکور ہوں ،میرا اولین مقصد صاف شفاف اور آزادانہ انتخابات کو یقینی بنانا ہے، بلوچستان کی محرومیوں کے خاتمے کےلیے کام کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں