یو اے ای کے پاکستان میں متعین سفیر حمد عبید الزعابی کا 14اگست کی مناسبت سے پاکستانی قوم کے نام خصوصی پیغام

UAE-Embassy-Celebrate-14th-august 19

اسلامی جمہوریہ پاكستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے پاکستان کے قومی دن کی مناسبت پر سفارت خانے کی ویزا سینٹر كی جانب سے ملازمین اور ان كے اہل خانے كے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شركت كی اور پاكستان پاكستانی قیادت اور پاكستانی عوام كی ترقی اور خوشحالی كے لیئے نیك تمناؤں كا اظہار كیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں