نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست چھوڑنے کا اعلان؟

Anwar-ul-haq-New-pm 19

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے رہا ہوں، بنیادی ذمہ داری صاف و شفاف انتخابات کروانا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان کا کہنا مزید کہنا تھا کہ نگران کابینہ پر مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں