نگران حکومت کے حوالے سے پی ڈی ایم کی خواہش پوری نہ ہوئی، شاہ محمود قریشی

shah-mehmood-qureshi-pti 25

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ اگر آئینی مدت میں انتخابات کروائیں گے تو ہم ان کا خیر مقدم بھی کریں گے اور ان کے ساتھ تعاون بھی کریں گے، لگتا ہے کہ پی ڈی ایم کی بڑی پارٹیوں کی نگراں حکومت کے حوالے سے خواہش پوری نہیں ہوئی، ‏پی ڈی ایم کی بڑی پارٹیوں کی نگراں حکومت کے حوالے سے خواہش پوری نہیں ہوئی، انوار الحق کاکڑ پڑھے لکھے، سنجیدہ اور مہذب انسان ہیں۔ پی ڈی ایم کی کی نگراں حکومت والی خواہش پوری نہ ہوسکی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں