نگران وزیراعظم کی دوڑ میں ایک اور نام شامل

jam-kamal-parliment 25

نگران وزیراعظم کی دوڑ میں ایک اور نام کا اضافہ ہو گیا بلوچستان کے جمال کمال کا نام بھی نگران وزیراعظم کےلئے زیر غور ہے، اگر بلوچستان سے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کیا گیا تو صادق سنجرانی اور جمال کمال کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران جمال کمال نے وہاں ملاقات کی جبکہ گزشتہ ماہ مریم نواز شریف سے بھی ان کی ملاقات ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں