نگران وزیراعظم کےلئے نواز شریف کی ضد۔۔اسحاق ڈار کو ہی وزیراعظم بنایا جائے

Nawaz sharif and ishq dar 24

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق نواز شریف اس بات پر بضد ہیں کہ نگران وزیراعظم اسحاق ڈار کو بنایا جائے جبکہ اتحادی جماعتیں اور دوسرے اسٹیک ہولڈرز اس بات پر راضی نہیں ہیں، شہباز شریف کوئی درمیانی راستہ نکالنے کا کردار نبھا رہے ہیں ، ن لیگ کی لیڈر شپ پریشان ہے ، یہ معاملہ بگڑ گیا تو اس کے نتائج بہت خطرناک ہو سکتے ہیں، ن لیگ کے ایک سینئر لیڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ لگتا ہے ماضی سے نواز شریف نے کچھ نہیں سیکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں