ہری پور(سیدہ گل فاطمہ)مہنگائ نے عوام کو نہ صرف پریشان کر رکھا ھے بلکہ مہنگائ بےروزگاری کے ستائے لوگوں کے گھروں کا سکون برباد ہو چکا ھےہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود کیمپ نمبر 16 میں اکبر دین نے اپنی جواں سالہ بیٹی ناہیدہ عمر تقریبا 16 سال کو کہلاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا ۔۔ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا کھلابٹ تھانہ کی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گی ۔نعش کو قبضہ میں لے کر ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کر دیا گیا ۔وارثان کے مطابق ملزم گھر میں لڑائی جھگڑا کرتا تھا جو بیوی اؤر بچوں پر بھی اکثر تشدد اور گلم گلوچ کرتا رہتا تھا ۔آج بھی کسی ایک محمولی بات پر تیش میں آ کر اپنی سگی بیٹی کو کہلاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیاپولیس نے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے
مہنگائی سے ستائے باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا
