سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ 16 اگست کو سماعت کرے گابینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس شاید وحید بھی شامل ہیں، پرویز الہٰی نے لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کا سترہ جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی
سپریم کورٹ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کے مقرر
