سپریم کورٹ فیصلہ۔۔۔شہباز شریف کی دوڑیں لگ گئیں۔۔کس کس سے ملاقاتیں؟

shahbaz-sharif-and-asif-zardari 27

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شہباز شریف کی دوڑیں لگ گئیں، شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف ، فضل الرحمن، آصف علی زرداری سے رابطے کئے جانے کا امکان ہے جبکہ کچھ اہم شخصیات کے سامنے بھی یہ معاملے اٹھایا جائےگا جبکہ شہباز شریف قانونی ٹیم سے بھی مشاورت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں