اسلام آباد ہائیکورٹ :شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی عدالت نے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی ، چیف جسٹس کسی اور بنچ کو کیس مارک کریں گے ڈی سی اسلام آباد کے آرڈر پر تھری ایم پی او کے تحت شہریار آفریدی گرفتار ہیں شہریار آفریدی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں
شہریار آفریدی کی گرفتاری۔۔۔ جج کی سماعت سے معذرت
