سائفر کے پیچھےکون؟اہم شخصیت کی وزیراعظم سےہنگامی ملاقات!

19

ذرائع کے مطابق، سائفر کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے بارے میں ہنگامی بنیادوں پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید، وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے ہیں۔سابق معاون خصوصی برائے خارجہ طارق فاطمی بھی وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔اور اس کے ساتھ ساتھ وزیراعظم نے اسحاق ڈار، احسن اقبال، اور نذیر تارڑ کو بھی بلا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں