سپریم کورٹ ۔۔ اہم کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں

supreme-court-of-pakistan-branches 30

سپریم کورٹ ریو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ گیارہ بجے فیصلہ سنائے گابنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں، سپریم کورٹ نے چھ ساعتیں کرنے کے بعد انیس جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھاایکٹ کے تحت آرٹیکل 184 تین کے مقدمات کے فیصلے کیخلاف متاثرہ فریق کو اپیل کا حق دیا گیا تھاایکٹ کے تحت اپیل سننے والے بنچ میں ججز کی تعداد مرکزی کیس سننے والے سے زیادہ ہونا لازم ہےریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ میں اپیل کیلئے فریقین کو نیا وکیل بھی کرنے کی اجازت ہوگی ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کے تحت عوامی مفاد کے مقدمات میں نظرثانی اپیلیں لاجر بنچ سنے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں