بشری بی بی کی اٹک جیل میں ملاقات۔۔ عمران خان کا اہم پیغام۔۔وکلا کےساتھ کیا ہوا؟

imran-khan-district-jail-attock 30

بشری بی بی کی آدھا گھنٹہ ملاقات ہوئی، بشری بی بی صاحبہ نے بتایا ہے کہ خان صاحب بلکل خیریت سے ہیں لیکن C کلاس میں ہی خان صاحب کو رکھا ہوا ہے،بشری بی بی نے چیرمین پی ٹی آئی کی خیریت دریافت کی، چیرمین پی ٹی آئی کو بشری بی بی کی جانب سے سیاسی حالات سے آگاہ کیا، لیگل ٹیم کو ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ملنے نہیں دیا گیا.اس معاملہ کو کل ہم ہائی کورٹ میں اٹھائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں