بڑی خبر۔۔نگران وزیراعظم معاملہ۔۔۔شہباز شریف کی راجہ ریاض سے مشاورت

Shahbaz-sharif-and-Raja-Riaz 28

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی وزیر اعظم ہاوس آمد، وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر کا استقبال کیا، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر میں ملاقات جاری ہے، ملاقات میں نگران وزیر اعظم کے ناموں پر مشاورت کی جارہی ہے، اپوزیشن لیڈر 3 نام شارٹ لسٹ کرکے لائے ہیںجبکہ وزیر اعظم نے بھی 3 نام اپوزیشن لیڈر کے سامنے رکھ دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں