سول جج اہلیہ سومیا عاصم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد

civil judge wife arrest 29

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں‌سول جج اہلیہ سومیا عاصم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی، ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھاسومیا عاصم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے رجوع کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں