سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشری بی بی اور وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ اٹک روانہ ہو گئے ہیں، نعیم حیدر پنجوتھہ نے بتایا کہ بشری بی بی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے اٹک روانہ ہوئیں ، ہم ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق اٹک جیل جا رہے ہیں ، ہائیکورٹ نے فیملی اور وکلاء کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملنے کی اجازت دی تھی ،
بشریٰ بی بی عمران خان سے ملاقات کےلئے اٹک روانہ
