توشہ خانہ کیس کی سماعت پھر ملتوی۔۔ایک نئی چال!

33

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی طبیعت ناسازی کے باعث ان کی عدالت کے تمام مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق آج توشہ خانہ کیس سےمتعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت نہیں ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے آج رخصت پر ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں