وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض میں ملاقات آج طے ہو گئی۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کو وزیر اعظم آفس کی جانب سے ملاقات کا وقت بتا دیا گیا، جس کے مطابق ملاقات دوپہر 2 بجے ہو گی۔وزیراعظم شہباز شریف اپوزیشن لیڈر کے سامنے نگران وزیر اعظم کے لیے 3 نام سامنے رکھیں گے، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بھی 3 نام دیں گے۔
نگران وزیراعظم تعیناتی۔۔شہباز ، ریاض کی ملاقات طے۔۔
