ڈینگی پھیل گیا۔۔ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

dengue-patient 23

راولپنڈی :ڈینگی وائرس کے کیسسز میں مسلسل اضافہ، تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 60 ہو گئی ، اس وقت بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 22، ہولی فیملی ہسپتال میں 16 مریض زیر علاج ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی وائرس کے 3 مریض زیر علاج ہیں، گزشتہ 10 دنوں کے دوران 32 مقدمات درج اور 6 مقامات کو سیل کیا گیا قوانین کی خلاف ورزی پر 10 چالان ٹکٹ جاری اور 58 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں