ذرائع کے مطابق، ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے 85 قیدی اڈیالہ جیل منتقل تمام قیدی PTIکارکن اور مختلف علاقوں سے گرفتار کیئے گے تھے۔
کارکنوں کو جیل میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے حق میں نعرے لگانے پر منتقل کیا گیا، کارکنان 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے ہر جیل میں قید تھےعمران خان کے حق میں روزانہ نعرے بازی ہوتی تھی۔
عمران خان کے حق میں نعرہ، جرم بن گیا !
