سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق، پاکستان کے سابق وزیراعظم، اور دنیا کی چھٹی بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نےگزشتہ 17 سالوں میں اس بہادر انسان نے ظلم اور ناانصافی کا سامنا کیا لیکن عوام کے لیے اس کی جدوجہد جاری ہے۔ان کو ناجائز طریقے سے غیر انصافی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا ہے، وہ جیل میں زیادہ تر وقت قران مجید کی تلاوت کرتے ہوئے گزارتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی کا مقابلہ کرنے میں یہی پاک کتاب مشعل راہ ہے اور مددگار بھی ہے۔
عمران خان ، جیل میں زیادہ وقت کیا کرتے ہیں؟؟
