سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق، دنیا بھر کے پاکستانی عمران خان کی حمایت میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہروں میں مسلسل طور پر مصروف عمل ہیں ۔ اور اس سب کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہمارے لیڈر عمران خان کو رہا کرو۔ یہ احتجاجی مظاہرے دنیا کے ہر حصے جیسا کہ لندن، مانچسٹر، بریڈفورڈ، پیٹر بورو، سکاٹ لینڈ، برمنگھم، برسٹل، اورنیو کیسل وغیرہ میں جاری ہیں اور تب تک رہیں گے جب تک کہ وہ اپنے لیڈر کو جیل کی سلاخوں سے آزاد نہیں دیکھ لیتے۔
عالمی احتجاج۔۔۔عمران خان کو رہا کرو!!
