بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بری خبر، نیپرا نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ، بجلی کی قیمت میں اضافے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ جون کے لیے کیا گیا ہے، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،نیپرا اتھارٹی نے 26 جولائی 2023 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی
جاتی حکومت کا عوام کو بجلی کا ایک اور بڑا جھٹکا۔۔۔
