سپریم کورٹ، وکیل قتل کیس نامزدگی کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی، عدالت نے قرار دیا کہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا،جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی
وکیل قتل کیس۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بڑا حکم آگیا
