چیئر مین پی ٹی آئی کی سزا کا معاملہ۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این اے 45 کرم کی نشست سے ڈی سیٹ کردیاتوشہ خانہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی چئیرمین پی ٹی آئی آرٹیکل 63ون ایچ کے تحت ناایل قرار دیا گیا ہےچئیرمین پی ٹی آئی کوآئندہ 5سال کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا
الیکشن کمیشن کی پھرتیاں۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی 5سال کےلئے نااہل قرار
