عمران خان کا قریبی ساتھی بھی اغوا۔۔ کون ملوث؟

friend-imran-khan-arrest 25

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا کہ گزشتہ شام چئیرمین کے پرسنل سٹاف کی رہائی کے بعد ان کے محافظ علی خان کو دوبارہ اغوا کرلیا گیا، آئی جی پنجاب کو چاہیے کہ وہ عدالت میں جھوٹی رپورٹ جمع کروانے کے لیے آئی جی اسلام آباد سے سبق لیں، شہریوں کو سرعام اغوا کرکےع بھی کیسے مکرا جاتا ہے، کیونکہ انہیں ایسے جھوٹ بولنے کا “وسیع تر ” تجربہ ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں