‏توشہ خانہ کیس، اپیل پر رجسٹرار آفس کاعتراض کیوں؟

26

ذرائع کے مطابق، توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا،الیکشن ایکٹ میں اپیل کے ساتھ سزا معطلی دائر کرنے کا تصور نہیں۔،رجسٹرار آفس۔ کیا کوئی اپیل ایسی بھی ہو سکتی ہے جس میں impugned آرڈر معطل کرنے کی درخواست نہ ہو؟الیکشن ایکٹ میں میں تو ٹرائل کا پراسیس بھی نہیں وہ جب قانون شہادت سے اور ضابطہ فوجداری سے لیا جاتا ہے تو سزا معطلی بھی ضابطہ فوجداری سے لی جائے گی۔بس مقصد 1 دن مزید ڈیلے کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں