محکمہ صحت اسلام آباد نے احتیاطی تدابیر سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ۔ حالیہ اینٹومولوجیکل رپورٹس اور لاروا انڈیکس میں لاروا کی آبادی میں خطرناک حد تک اضافہ رپورٹ ہوا،ان نتائج کے بعد ڈینگی کے ایک اہم وباء پھیلنے کے امکانات،لوگ مچھروں سے بچنے کے لیے احتیاتی تدابیر پر عمل کریں ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد۔
شہری اپنے گھروں اور اس کے آس پاس مچھروں کی افزائش گاہوں کو ختم کریں ، ڈی ایچ او اسلام آبادکھڑے پانی اور ٹھہرے ہوئے کنٹینرز کو ختم کریں،ڈی ایچ او اسلام آباد ۔
سالڈ ویسٹ کو مکمل طور پر ٹھکانے لگایا جائے تا کہ مچھر اور دیگر حشرات پیدا نہ ہوں ، پبلک ایڈوائزری نوٹس۔
اسلام آباد میں مون سون سیزن میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ !
