آج وکلاکی ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال۔۔پرُ امن احتجاج کی کال

40

ذرائع کے مطابق، وکلا آج ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کریں گے اور عمران خان کی گرفتاری کے خلاف آئندہ دنوں میں پرامن احتجاج کی کال دیں گے۔ وکلا اب بنیں گے عوام کے دل کی آواز اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے وکلا اپنے جائز مقصد کے حصول کے لئے پر عزم نظرآرہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں