سوشل میڈیا ذرائع: سوشل میڈیا پراوور سیز پاکستانی نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کےخلاف ایک نئی اور بڑی د لچسپ مہم کا آغاز کیا ۔جس میں اس شخص کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہونے کے ناطے میں اپنا کام کروں گا اور یہ پوسٹر اپنی تمام گاڑیوں کے پیچھے لگاؤں گا۔ میری تمام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ اس مہم کو پوری دنیا میں شروع کریں اور اس پوسٹر کو اپنی گاڑیوں کے پیچھے لگائیں جب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہو جاتی۔اس مہم میں پوسٹرز پر یہ لکھا ئی درج ہے کہ ۔۔ عمران خان کے لیے انصاف ، اور عمران خان کو رہا کرو۔
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ،اوورسیز پاکستانیوں کی نئی مہم کیا ؟؟
