’عمران خان کو رہا کرو‘ : عالمی سطح پر پاکستانی قوم کا پرُزور مطالبہ!

30

سوشل میڈیاذرائع: سوشل میڈیا کے سب سے بااثر پلیٹ فارم ٹویٹر پر تازہ ترین ٹاپ ٹرینڈہیش ٹیگ عمران خان کو رہا کرو، چل رہا ہے۔ ٹویٹر پر عوام اپنے لیڈر عمران خان کی غیر منصفانہ طور پر گرفتاری کی وجہ سےغم و غصے کا اظہار کر رہی ہے۔ عوام کا یہ پرُ زور مطالبہ ہے کہ مکمل قانون کی پاسداری کرتے ہوئے، عمران خان صاحب کو جلد از جلد رہائی دی جائے۔سوشل میڈیا پردنیا بھر سے عوام کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لئے محبت اوردلی وابستگی دیکھائی جا رہی ہے۔ جس میں لوگ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ مرشدجلد واپس آئیں، ہم انتظار کر رہے ہیں اور یاد کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ بھی محبت کی ایسی مثالیں جو تاریخ میں شاید ہی دیکھنے کو ملیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں