بابر اعوان کی بیٹی کے گھرکا تقدس پامال۔۔ پولیس کا غیر قانونی چھاپہ!!

15

ذرائع کے مطابق، آئی جی اسلام آباد نے یہ تصدیق کی ہے کہ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نےایڈوکیٹ بابر اعوان کی بیٹی کے گھر پولیس چھاپے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس واقعہ کی انکوائری کرا کے ملوث اہلکاروں کیخلاف کاروائی کا حکم دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات بابر اعوان کی بیٹی کے گھر غیر قانونی چھاپہ مارا،اور بغیر سرچ وارنٹ چھاپہ مار کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان بار کونسل بابر اعوان اور ان کے خاندان کیساتھ کھڑی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں