توشہ خانہ کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں توشہ خانہ کیس فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعاکی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ توشہ خانہ کیس کا ٹرائل دوبارہ شروع کیا جائے، توشہ خانہ کیس میں چئیرمین پی ٹی کو فئیر ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا ہے، توشہ خانہ کیس کے سپریم کورٹ کے فیصلے تک سزا معطل کی جائے، درخواست آئین کے آرٹیکل 184 دو کے تحت دائر کی گئی ہے درخواست ایڈوکیٹ لاہور ہائیکورٹ صائمہ صفدر نے دائر کی ہےدرخواست میں ریاست، حکومت اور جج ہمایوں دلاور کو فریق بنایا گیا ہے
توشہ خانہ کیس میں فیئر ٹرائل کا حق دیا جائے۔۔ سپریم کورٹ میں اہم درخواست دائر
