حکومت ہوش کرو،ہمارا حق نکالو۔۔ ! پمز نرسنگ سٹاف

19

اسلام آباد: پمز میں ایف ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت بھرتی ہونے والے نرسز کا اپنے حقوق کے لئے احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا تنخواہیں بڑھانے اور میڈیکل الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔مظاہرے میں تمام ڈیپارٹمنٹس سے نرسنگ سٹاف شریک ہوا۔مظاہرے میں واضح الفاظ میں یہ کہا گیا کہ، حکومت ہوش کے ناخن لے اور ہمیں بنیادی حقوق سے محروم نہ کرے۔ نرسز نے ہم آواز ہو کر یہ دھمکی دی کہ ہمارے مطالبات پورے کرو، ورنہ دوسری صورت میں ہم سروسز بند کر دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں