اسلام آباد ہائی کورٹ:سیشن جج کی جانب سے چیرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرنے کے خلاف کیس سماعت کے مقررکر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 10 اگست کو سماعت کریں گےاسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت پر فریقین کو نوٹسسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے،ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید کی سزا سنائی تھی عدالت چیرمین پی ٹی آئی کو ایک لاکھ جرمانہ جبکہ پانچ سال کے لیے نااہل قرار گیا ہے،
توشہ خانہ فوجداری کیس میں گرفتاری کے بعد اہم پیشرفت
