عمران خان کو رہا کرو!! آسٹریلیاکے شہر میلبورن میں احتجاجی مظاہرہ

30

میلبورن : دنیا کے کونے کونے میں پاکستانی ،عمران خان کی ناجائز گرفتاری پر اور قید و جرمانہ سے متعلق قانونی فیصلے کے خلاف اپنا شدید رد،عمل پیش کررہے ہیں اور پرُ زوراحتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ نا صرف یہ بلکہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھر سے مختلف سوشل میڈیا چینلز پر ، اس فیصلے کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں، عمران خان سے محبت کرنے والے لوگوں کی ایک ہی صدا ہے کہ عمران خان کو رہا کرو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں