چیئرمین پی ٹی آئی نے دن کے کھانے میں کیا کھایا؟

jail-imran-khan-pti 23

اٹک:چیئرمین پی ٹی آئی نے دن کا کھانا جیل میں کھا یا ۔ذرائع کے مطابق کھانے میں مکس دال مسور دال مونگ اور روٹی دی گئی۔ذرائع کا کہناتھا چیئرمین پی ٹی آئی کو نظر کی عینک بھی مہیا کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں