ہزارہ ایکسپریس کو بڑا حادثہ۔۔۔11افراد جاں بحق، متعدد زخمی

hazara-express-incident 51

ہزارہ ایکسپریس کو نوابشاہ سرہاری اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آگیا، ہزارہ ایکسپریس کی 10بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی جس سے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کافی تعداد میں زخمی ہیں، بوگیوں سے لوگوں کو نکالنے کا سلسلہ فی الحال جاری ہے، امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئیں جبکہ قریبی ہسپتالوں میں بھی الرٹ جاری کر دیاگ یا، ٹرین کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں