فیض آباد ، پی ٹی آئی سپوٹرز کا پرُامن احتجاج

38

راولپنڈی: راولپنڈی، فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی سپوٹرز کا پرُامن احتجاج جاری ہے۔ جس میں یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کیا جائے۔ پی ٹی آئی سپوٹرز اپنے قائد عمران خان کے گرفتاری سے پہلے جاری کردہ احکامات کو بجا لاتے ہوئے ، امن پسندی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔اورپی ٹی آئی مظاہرین اپنے حق کا مثبت استعمال کرتے ہوئے احتجاج میں مصروفِ عمل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں