عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی تصویر۔۔ سپوٹرز دعاؤں کے ساتھ آبدیدہ

30

سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق، ٹویٹر پر عمران خان کی گرفتاری کےبعد لی گئی ایک تصویر ، وائرل ہو گئی۔ جس میں عوام نے ان کو بھاری دل کے ساتھ دعاؤں کے سائے میں رخصت کیا۔اور نیز،اس پوسٹ کو پلک جھپکتےکئی ملین لائکس اور شیئرز بھی مل گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں