عمران خان کی گرفتاری پر سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کا ردعمل

Rauf-hassan-pti 32

سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف روف حسن کا سیشن کورٹ جج ہمایوں دلاور کے توشہ خانہ کیس فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جج دلاور نے فیصلہ جاری نہیں کیا، یہ وہ حکم ہے جس کے ہر لفظ، ہر حرف سے انصاف کی عصمت کا خون ٹپک رہا ہے، یہ ایک گھمبیر اور پہلے سے طے شدہ وحشیانہ اقدام ہے، جو فقہ سے پیدا ہونے والی جانچ پر قائم نہیں رہ سکتا، یہ فیصلہ ایک طویل عدالتی جنگ کا اشارہ ہے، چیئرمین تحریک انصاف کی جیت اب مزید یقینی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں